اتوار , دسمبر 16 2018
enur
Breaking News
Home / متفرق / کامیابی کے معیار

کامیابی کے معیار

Read In English

کامیابی کے کئی معیار ہیں.

 

  1. کامیاب وہ شخص ہے جو ہنسے، اور کافی ہنسے،
  2. وہ شخص جو جھوٹے دوستوں کی غداری سے بچ جائے،
  3. بچے ہمیں بڑوں سے بہتر پہچانتے ہیں، اگر آپ بچوں کی محبت جیت لیں تو آپ کامیاب ہیں،
  4.  ایماندار ناقدین آپ کی تعریف کریں،
  5. اگر دنیا میں ایک شخص آپ کی وجہ سے بہتر جیا ہے تو آپ کامیاب ہیں.

Read In English

جواب دیجئے